سعودی عرب میں شوال کا چاند نظرآگیا، عید الفطر کل ہوگی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 جون 2017 20:51

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظرآگیا، عید الفطر کل ہوگی
ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جون2017ء) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظرآگیا ہے۔ عرب ٹی وی کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظرآگیا ہے۔

(جاری ہے)

 سعودی عرب میں کل بروز اتوار عید الفطر منائی جائے گی۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے سعودی سپریم کونسل کا اجلاس ریاض میں ہوا تھا۔ اجلاس میں چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد کل بروز اتوار 25 جون کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :