جماعة الدعوة کراچی کے زیر اہتمام نماز عید الفطر کے اوقات کا اعلان

ہفتہ 24 جون 2017 21:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) جماعة الدعوة کراچی کے زیر اہتمام نماز عید الفطر کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں۔ کراچی میں 6:15بجے پر جامعہ الدراسات الاسلامیہ بالمقابل سفاری پارک گلشن اقبال، امامت و خطابت مفتی محمد یوسف طیبی ، 6:30بجے *جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی، امامت و خطابت ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی (مسئول جماعة الدعوة کراچی) *ماڈل پارک نزد مکی مسجد اسکائوٹ کالونی، امامت و خطابت الشیخ محمد اسلم۔

6:45بجیجامع مسجد نمرہ نزد درانی ہائی اسکول بلاک آئی نارتھ ناظم آباد، امامت و خطابت ابو عکاشہ منصور *جامع مسجد ریاض الجنہ انڈا موڑ نارتھ کراچی، امامت و خطابت حافظ عمران بھٹی *جامع مسجد حسین بن علی اسکیم 33، امامت و خطابت حافظ عبدالصمد *جامع مسجد عثمان بن عفان گودرا سوسائٹی نیو کراچی، امامت و خطابت قاری سیف اللہ *جامع مسجد خالد بن ولید، امامت و خطابت محمد اسلم *جامع مسجد ابو ہریرہ سکندر گوٹھ، امامت و خطابت ابو عبیدہ *اویس شہید پارک الحمد گارڈن، امامت و خطابت شاہد صدیقی *جامع مسجد عمر بن خطاب شیرپائو کالونی، امامت و خطابت قاری مجیب الرحمن۔

(جاری ہے)

7:00بجیگل مہر پارک عقب شیل پیٹرول پمپ گلشن جمال، امامت و خطابت مفتی یوسف کشمیری *سیفرون لان نزد تین تلوار کلفٹن، امامت و خطابت حافظ حمزہ *جامع مسجد حنین عقب شیل پٹرول پمپ قائد آباد، امامت و خطابت مفتی سرفراز *جامع مسجد الحرمین نزد سیکورٹی پرنٹنگ پریس ماڈل کالونی، امامت و خطابت مولانا حارث *جامع مسجد ابراہیم لاسی گوٹھ نیو کراچی، امامت و خطابت قاری کامران سلیم *جامع مسجد ثریا سیکٹر 4 احسن آباد، امامت وخطابت قاری زاہد *جامع مسجد امام الانبیاء مین روڈ شاہنواز بھٹو کالونی، امامت و خطابت قاری عمران *جامع مسجد مینار الہدیٰ سچل گوٹھ، امامت و خطابت مولانا عبدالخالق ۔

7:15بجیمحمدی عید گاہ گرائونڈ نزد فاروق اعظم چوک میٹروول سائٹ، امامت و خطابت الشیخ ظفر عیسیٰ *جامع مسجد بیت الرضوان بلاک 2 اسکیم 33، امامت و خطابت ڈاکٹر محمد حسین لکھوی *جامع مسجد عمر فاروق آسکانی محلہ اکرم کالونی حب چوکی، امامت و خطابت مجیب الرحمن زامرانی *جامع مسجد بیت التوحید جہان آباد گلشن معمار، امامت و خطابت زاہد بھٹی *جامع مسجد شہداء اسلام شاہ لطیف ٹائون، امامت و خطابت قاری عمران *جامد مسجد عبداللہ بن عتیق صفورہ چورنگی، امامت و خطابت مولانا ذیشان اسامہ۔

7:30بجے جامع مسجد مدنی جناح روڈ شیر شاہ، امامت و خطابت قاری عمر فاروق *جامع مسجد طیبہ گلشن ضیاء سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی ٹاؤن، امامت و خطابت قاری الیاس اثری * جامد مسجد حذیفہ بن یمان فیز 2 گلشن حدید، امامت و خطابت حافظ عثمان عسکری *جامع مسجد سبحانی گلشن غازی بلدیہ ٹاؤن، امامت وخطابت قاری امین *لیاری اسٹیڈیم تیسر ٹائون سرجانی، امامت و خطابت عبداللہ غازی *جامع مسجد ام القریٰ سیکٹر 6H مہران ٹائون، امامت و خطابت مولانا عبدالسمیع *جامع مسجد طارق بن زیاد گلزار کالونی کورنگی، امامت و خطابت قاری اجمل *جامع مسجد بیت الحمد پیر بخش گوٹھ، امامت و خطاب حافظ عبدالشکور *جامع مسجد بیت رضوان خادم گوٹھ سپر ہائی وے، امامت وخطابت قاری سلیم اللہ۔

7:45بجیگوندل میرج لان نزد ٹوٹل پیٹرول پمپ مجید کالونی، امامت و خطابت قاری عبدالصمد آزاد *جامع مسجد حضرت بلال بلال کالونی کورنگی، امامت و خطابت مفتی محمد ناصر۔8:00بجے جامع مسجد بلال بن قاسم، امامت و خطابت قاری نواز *جامع مسجد صدیق اکبر بھینس کالونی میں مولانا معاویہ کی امامت وخطابت میں نماز عید ہوگی۔

متعلقہ عنوان :