آئی جی پولیس خیبر پختونخونے شاہ پور میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس اہلکاروںکیلئے پانچ لاکھ روپے انعام منظورکردیا

ہفتہ 24 جون 2017 20:58

آئی جی پولیس خیبر پختونخونے شاہ پور میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود کی جانب سے پشاور کے علاقے شاہ پور میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس اور دیگر سیکورٹی اہلکاروں کے لیے پانچ لاکھ روپے انعام منظور ۔

متعلقہ عنوان :