پشاور، پولیس صوبائی دارلحکومت میں امن وامان کے قیام کیلئے تمام تر وسائل برئوئے کار لائیں گے،ایس پی سکیورٹی صاحبزادہ سجاد
ہفتہ 24 جون 2017 20:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس پی سکیورٹی صاحبزادہ سجاد کی قیادت میں پشاور پولیس کے جوانوں نے شہربھر میں فلیگ مارچ کیا فلیگ مارچ میںاے پی سی (بکتربند) گاڑیاں،سٹی پیٹرول فورس،اور پولیس کے موبائل گاڑیوں اور پولیس افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی فلیگ مارچ ملک سعد شہید پولیس لائن سے شروع ہوکر ہشتنگری ،گلبہار ،سرکلرروڈ ،صدر بازار ،ٹائون ،حیات آباد اور نواحی علاقوں میں خصوصی گشت کیا گیا فلیگ مارچ کا مقصد صوبائی دارلحکومت میں امن کے قیام کیلئے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہے اور پشاور میں اعلی سکیورٹی واضح کرنے کیلئے کیا گیا ہے ایس پی سکیورٹی نے مزید کہا کہ امن وامان کے قیام کیلئے تمام تر وسائل برئو کار لائیں اور عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے چوبیس گھنٹے چوکس رہینگے۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.