وزیراعلیٰ شہبازشریف کا نالہ ڈیک میںچار بچوں کے ڈوب کرجاں بحق ہونے کے واقعہ پراظہارافسوس

ہفتہ 24 جون 2017 20:36

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا نالہ ڈیک میںچار بچوں کے ڈوب کرجاں بحق ہونے کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے نالہ ڈیک میںچار بچوں کے ڈوب کرجاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے سیالکوٹ کی انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔