سرینگر میں بھارتی پیراملٹری فورس پر حملے میں ایک افسر ہلاک ، دو اہلکار زخمی

ہفتہ 24 جون 2017 20:31

سری نگر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) مقبوضہ کشمیر میں ہفتہ کو سرینگر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک گاڑی پر حملے میں سی آر پی ایف کا ایک افسر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملہ سرینگر کے علاقے پانتہ چوک میں کیا گیا ۔