پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ، دو طرفہ تعلقات ‘ افغانستان میں امن و امان اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 24 جون 2017 20:22

پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح  پر مذاکرات ، دو طرفہ تعلقات ‘ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی پر مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات ‘ افغانستان میں امن و امان اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستانی وفد کی سربراہی مشیر خارجہ سرتاج عزیز جبکہ چین کے وفد کی سربراہی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کی۔ ہفتہ کو پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ پاکستانی وفد کی سربراہی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کر رہے تھے جبکہ چینی وفد کی قیادت وزیر خارجہ وانگ ژی نے کی۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات ‘ افغانستان میں امن و امان اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …