وزیر اعظم محمد نواز شریف ہفتہ کو سعودی عرب سے لندن روانہ ہو گئے

ہفتہ 24 جون 2017 18:35

وزیر اعظم محمد نواز شریف ہفتہ کو سعودی عرب سے لندن روانہ ہو گئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف ہفتہ کو سعودی عرب سے لندن روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق قبل ازیں وزیر اعظم نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچے تھے۔