چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کا واپڈا ٹائون کی اوپن مارکیٹوں کا دورہ ،قیمتوں ،اشیاء کے معیار کا جائزہ لیا گیا
ہفتہ 24 جون 2017 19:52
(جاری ہے)
بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹورز پر پیکنگ میں فروخت کی جانے والی اشیاء کا وزن بھی چیک کیا گیا ۔
اس موقع پر بیف ، مٹن اور چکن کی دکانوں کا بھی دورہ کرکے قیمتوں اور گوشت کے معیار کا جائزہ لیا گیا ۔پرائس کنٹرول کمیٹی نے مختلف مقامات پر شہریوں سے زائد وصول کی گئی رقم بھی واپس کروا دی ۔ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی سرکاری ریٹ لسٹ کی بجائے اپنے نرخ مقرر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف رمضان المبارک کے بعد بھی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔ انہوںنے کہا کہ رمضان المبار ک میں رمضان بازاروںمیں مجموعی طور پر صورتحال اطمینان بخش رہی ہے جبکہ اوپن مارکیٹوں میں ملنے والی شکایات پر فوری اور سخت کارروائیاں کی گئیںاور منافع خوروں اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کو لاکھوں روپے جرمانے کئے گئے ۔ انہوںنے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا مشن ہے اور کسی کو بھی عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی رہنما اسد عمرسمیت79 ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت ملتوی
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی میں بدنام زمانہ خطرناک ڈاکو مال مسروقہ سمیت گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کراچی ، خفیہ اطلاع پرسی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
-
یونیسکو کی سٹریٹجک سمت اس کے مقاصد کے مطابق اور درکار فریم ورکس موجود ہونے چاہئیں تاکہ وہ مالیاتی ضوابط بارے اپنی ذمہ داریاں پوری کر سکے،پاکستانی مندوب عاصم افتخار
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
-
موسم بہار میں صوبہ بھر میں شجر کاری مہم چلائی جائے گی‘بلیغ الرحمن
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اسلام آباد کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ وقار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
ایک دن سب عوام پھٹ پڑیں گے،سابق وزیراعظم
-
پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.