سمبڑیال و گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار

ہفتہ 24 جون 2017 19:52

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) سمبڑیال و گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات درج ذیل ہونگے جن مقامات پر 06:30 بجے نماز عید ادا کی جائے گی ان میں جامع مسجد المکرم مولانا عبدالحماد لوپووالی روڈ۔ جن پر 06:45 بجے جامع مسجد توحید اہلحدیث گلی نمبر10 ۔ جن پر 07:00بجے جامع مسجد البدر اہلحدیث نصراللہ حسن ، مرکزی عیدگاہ راجپوتاں قاری محمد حنیف سواتی ،جامع اشاعت القرآن محلہ واٹر ورکس پروفیسر عطاء اللہ سواتی ،جامع مسجد اہلحدیث محلہ اسلام آباد،گورنمنٹ اسلامی ڈگری کالج مولانا عبدالحفیظ مظہر۔

جن پر 07:30بجے جامع مسجد راجپوتاں منڈی مولانا سید شکیل الرحمان بخاری ، جامع مسجدقاضیاں قاری عبدالقدیر،جامع مسجد انوار مدینہ ریلوے اسٹیشن، جامع مسجد مکی جنجوعہ والی مولانا محمد سعید کشمیری ، جامع مسجد حیدر کرار سلیم پورہ قاری سخاء محمدساقی ، منہاج مسجد سول ہسپتال علامہ محمد احمد ہاشمی ، جامع مسجد نورانی اسلامیہ سکول علامہ عبدالمجید ہاشمی ،جامع مسجد عوامی ہائی سکول قاری غلام نبی ، مسجد ابراہیم( تبلیغی مرکز) مفتی عابد محمود، جامع مسجد عثمان غنی شیرآباد قاری عبدالغفار سعیدی ، جامع مسجد جٹاں مفتی غلام مصطفی شیرازی، عیدگاہ کوٹ دینہ قاری محمد انور ، دارالعلوم مدنیہ حنفیہ روڑس مولانا محمود اعظم نعمانی، جامع مسجد انوار مدینہ فضل پورہ ، جامع مسجد خیرات پورہ،، مدرسہ جواہر القرآن مولانامحمدیحیٰ۔

(جاری ہے)

جن پر 07:45 بجے جامع مسجد قبرستان الیوالی حافظ محمد علی ،جامع مسجد مکی صوبیدار محمد حسین والی ، جامع مسجد خدیجةالکبریٰ قاری ذکا ء اللہ ، عید گاہ پیر نادر شاہ قاری عاشق علی ، جامع مسجد برف خانہ مولانا معراجدین ، ہائی سکول ماجرہ کلاں قاری محمد حنیف ، جامع مسجد نور لاری اڈاقاری محمد منیر، جامع مسجد کرن والی قاری بشارت علی ، عید گاہ ڈھلم بلگن حافظ غلام جیلانی ، جامع مسجد عشرہ مبشرہ (دعوت اسلامی) مولانا شاہجہاں عطاری ، جامع مسجد موڑ مینار والی، جامع مسجد مولوی نذیر والی پیر صاحبزادہ سلمان منیر، مدرسہ عربیہ اسلامیہ جیٹھی کے قاری محمد قاسم طاہر، مرکزی عید گاہ محلہ مغربی جیٹھی کے قاری صابر سلطانی،جامع مسجد فاطمة الزہراء قاری محمدنذیر شامل ہیں ، مرکزی جامع مسجد نور اڈہ بیگووالہ ، جامع مسجد نیاز اڈہ بیگووالہ ،جامع مسجد گلزار مدینہ اڈا بیگووالہ۔

متعلقہ عنوان :