لالہ موسیٰ:صوبائی محکموں میں عید الفطر کی تعطیلات کل سے شروع ہوگئیں

ہفتہ 24 جون 2017 19:35

لالہ موسیٰ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) صوبائی محکموں میں عید الفطر کی تعطیلات کل سے شروع ہوگئیں کئی صبح سویرے ہی حاضری لگانے کے بعد گھروں کو سدھار گئے صوبائی محکموں کے ملازمین کی تعطیلات اتوار سے شروع ہوئی ہیں جو 28 جون بروز بدھ تک جاری رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :