سوات،مینگورہ کے نواحی علاقہ رشہ گھٹہ کوکارئی میں نوجوان موٹر سائکل سوار درخت سے ٹکرانے کے بعد جاں بحق

ہفتہ 24 جون 2017 20:09

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ رشہ گھٹہ کوکارئی میں نوجوان موٹر سائکل سوار درخت سے ٹکرانے کے بعد جاں بحق تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ رشہ گھٹہ میں نوجوان موٹر سائکل سوار زاہد ولد لیاقت علی نے اپنے موٹر سائکل کودرخت کے ساتھ ٹکرادیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال میں دم توڑگیا ۔

متعلقہ عنوان :