سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 55 پاکستانی سعودی ایئر لائن کی پرواز 734 کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 24 جون 2017 19:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 55 پاکستانی سعودی ایئر لائن کی پرواز 734 کے ذریعے لاہور پہنچ گئے، لاہور پہنچنے پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے ضروری کاغذی کارروائی کے بعد ان پاکستانیوں کو ان کے گھر کے لئے روانہ کر دیا ہے بے دخل ہو کر لاہور پہنچنے والے پاکستانیوں نے بتایا کہ وہ سعودی عرب میں پکڑے جانے پر ایک ماہ کی سزا کاٹ کر واپس لاہور پہنچے ہیں۔

متعلقہ عنوان :