پی ایس اونےعیدالفطرپرپٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکمی کااعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 جون 2017 17:26

پی ایس اونےعیدالفطرپرپٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکمی کااعلان ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔24جون2017ء): پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے عیدالفطر پرپٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکمی کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان پی ایس او کا کہناہے کہ عید الفطر کے تینوں دنوں میں پٹرول ایک روپیہ کم قیمت میں فراہم کیا جائےگا۔ پی ایس او کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کااعلان صارفین کی عید کی خوشیوں کودوبالا کرنے کیلئے کیا گیاہے۔