پیپلز پارٹی میں موسم خزاں سے پہلے ہی پت جھڑشروع ہو چکا پا کستان بھر میں اسکا شیرازہ بکھر گیا، الیکشن 2018پیپلز پارٹی ،کے سایا سی تا بوت میں آخری کیل ثا بت ہو گا، آئندہ الیکشن میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری پارٹی ٹکٹ ہا تھ میں لیکر امیدوار ڈھونڈتے پھریں گے، پی ٹی آئی بھان منتری وہ کنبہ ہے جس کا کو ئی سر پا ئوں نہیں ،پا گل خان کی فضول با توں کا جواب دینابیو قو فی ہے

صوبا ئی وزیر قانون رانا ثناء للہ خاںکی صحا فیوں سے غیر رسمی گفتگو

ہفتہ 24 جون 2017 18:41

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) صوبا ئی وزیر قانون رانا ثناء للہ خاںنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں موسم خزاں سے پہلے ہی پت جھڑشروع ہو چکا ہے پا کستان بھر میں اسکا شیرازہ بکھر گیابلاول بھٹواور زرداری کب آپس میں الگ ہو تے ہیںالیکشن 2018 میں پیپلز پارٹی کو پنجاب میں ٹکٹ دینے کے لیے کو ئی امید وار نہیں ملے گا وہ الیکشن پیپلز پارٹی کا آخری الیکشن ہوگا وزیر اعظم کی مثبت پا لیسیوں اور لیگی جیالوں سے محبت ترقیاتی کا موں سمیت دہشت گردی کا خاتمہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سی پیک منصو بے کو کا میابی سے رواں دواں رکھناا نکاپاکستان سے محبت کا اظہار ہے جس کی وجہ سے نون لیگ کے سیا سی مخا لفین پریشان اور خوف زدہ ہیں۔

وہ بر وز ہفتہ صحا فیوں سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موسم خزاں اورالیکشن2018سا تھ سا تھ ہی آ رہے ہیں الیکن پیپلز پارٹی میں پت جھڑ بہے پہلے ہی شروع ہو گیا اس کا شیرازہ مکمل طور پر بکھر چکا ہے الیکشن 2018پیپلز پارٹی کے سایا سی تا بوت میں آخری کیل ثا بت ہو گا انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری پارٹی ٹکٹ ہا تھ میں لیکر امیدوار ڈھونڈتے پھریں گے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف خاندان کا گز شتہ 40سا لوں سے احتساب ہو رہاہے مگر کسی کو کچھ نہیں ملا اب بھی انکی عزت میں اضا فہ ہی ہو گا انہوں نے کہا کہ الیکشن 2018میںپاکستان بھر ریکارڈ ترقیا تی کا موں اور نون لیگ کے کارکنوں محبت ملک سے اندھیرے ختم کر نے کی بنیاد پر عوام کی عدا لت میں جا ئیںگیاور عوامی عدا لت کے فیصلے کو قبول کر یں گے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی بھان منتری وہ کنبہ ہے جس کا کو ئی سر پا ئوں نہیں پا گل خان کی فضول با توں کا جواب دینابیو قو فی ہے صوبا ئی وزیر قانون نے کہا زرعی یو نیورسٹی میں نجی نیوز چینل کی ٹیم پر حملہ کیوں ہوا زمہداروں کے خلاف قانونی کاروا ئی ہو گی ۔