ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مولوی عبدالحلیم اور میر قلم خان کا ڈاکٹرسید عبدالرحمان تار ن کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

ہفتہ 24 جون 2017 18:38

زیارت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے ضلعی امیر مولوی عبدالحلیم اور میر قلم خان نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی بیان میں جمعیت نظریاتی کے رہنماء ممتاز قبائلی شخصیت سردار ڈاکٹرسید عبدالرحمان تار ن کی اچانک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔

متعلقہ عنوان :