حافظ آباد،دہشت گردی کی لہر ،پنجاب پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کمر کس لی ،سرچ آپریشن کے دوران درجنوں ملزمان گرفتار

ہفتہ 24 جون 2017 18:31

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) دہشت گردی کی لہر ،پنجاب پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کمر کس لی ،سرچ آپریشن کے دوران درجنوں ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران ضلع منڈی بہاؤالدین سے 14 اور ضلع حافظ آباد سے 6 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ،گولیاں،رقم، اور لوٹا مال مسروقہ برآمد، پولیس ملزمان ضلع کے متعدد تھانوں کو مطلوب اشتہاری ملزمان تھے،پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت کے بعد معلوم ہو سکے گا کہ مذکورہ افراد کن کن مقدمات میں ملوث ہیں ۔۔۔

متعلقہ عنوان :