Live Updates

شہباز شریف کا سینیٹر مشاہد حسین سید کے گھر کا دورہ ، والد کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 24 جون 2017 18:19

شہباز شریف کا سینیٹر مشاہد حسین سید کے گھر کا دورہ ،  والد کی وفات پر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے گھر کا دورہ کیا جہاں وزیراعلیٰ پنجاب نے مشاہد حسین سید سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور دعائے مغفرت کی اور اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ محروم ایک اہم شخصیت کے مالک تھے جن کے پاکستان کے قیام میں کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات