تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ،دو بچے شدید زخمی

ہفتہ 24 جون 2017 18:19

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) چک 63-EBکے نزدیک تیز رفتار ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر ایک آدمی ہلاک اس کر دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محمد اشرف اپنے دو بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر چک 63-EBکے نزدیک پہنچا تو تیز رفتار ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں محمد اشرف اور اس کے دو نوں بچے شدید زخمی ہو گئے جنھیں ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں محمد اشرف دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :