ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے سے 10 روپے فی کلو کمی کر دی گئی

ہفتہ 24 جون 2017 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے سے 10 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 80 روپے فی کلو ہو گئی ہے قیمت میں کمی کے باعث ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر میں 445 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد کمرشل سلنڈر کی قیمت 3560 روپے ہو گئی ہے اس طرح گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 118 روپے کمی واقع ہونے سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 950 روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :