خرم دستگیر کی زیر صدارت ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کا اجلاس
برآمدکنندگان کو درپیش مشکلا ت کے حل کی یقین دہانی اور برآمدات بڑھانے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز کا خیر مقدم ای ڈی ایف کے اجلاس میں اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز کا خیر مقدم کیا جانا خوش آئند ہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن
ہفتہ 24 جون 2017 18:10
(جاری ہے)
انہوںنے مزید کہا کہ وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کی زیر صدارت ای ڈی ایف کے اجلاس میں برآمد کنندگان کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا اور تمام اسٹیک ہولڈرز نے مشکلات کے حل اور برآمدات بڑھانے کے لئے اپنی مثبت تجاویز دیں جنہیں پذیرائی دی گئی ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر سمیت وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے افسران کی طرف سے تجاویز کا خیر مقدم کیا گیا ہے اور یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ مستقبل کی تمام پالیسیاں مشاورت سے مرتب کی جائیں گی ۔ ریاض احمدنے بتایا کہ انہوں نے اجلاس کو اکتوبر میں پاکستان میں ہونے والی کارپٹ کی عالمی نمائش کی تیاریوںاور اس حوالے سے درپیش مشکلات کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ہے ۔ وزیر تجارت نے نمائش کی کامیابی کیلئے مالی معاونت میں مزید اضافے کی درخواست پرمثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے جس پر پوری ایسوسی ایشن اور کارپٹ انڈسٹری سے وابستہ افراد ان کے انتہائی مشکور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ کارپٹ سمیت کسی بھی انڈسٹری کی بہتری کیلئے جو بھی اقداما ت تجویز کئے جائیں ان پر بلا تاخیر عملدرآمد ہونا چاہیے ۔حکومت اپنے ایکسپورٹرز کو عالمی منڈیوں میں روایتی حریف بھارت سمیت دیگر ممالک کا مقابلے کرنے کیلئے نہ صرف بھرپور مراعات دے بلکہ پاکستانی مینو فیکچررز کی سر پرستی بھی کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.