ایل پی جی کی قیمت میں کمی

ہفتہ 24 جون 2017 17:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) شہر میں ایل پی جی کی قیمت کم ہو کر 80روپے کی سطح پر آ گئی ۔قیمتوں میں کمی سے گھریلو سلنڈر 118روپے سستا ہو کر 950روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 445روپے سستا ہو کر 3560روپے کی سطح پر آ گیا

متعلقہ عنوان :