Live Updates

عمران خان مایوس قوم کے لئے امید کی آخری کرن ہیں: ارمغان صا د ق

ہفتہ 24 جون 2017 17:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان مایوس قوم کے لئے امید کی آخری کرن ہیں قوم کرپٹ حکمرانون کا کڑا احتساب چاہتی ہے عمران خان کی جہدو جہد نے قومی دولت لوٹنے والے کرپٹ حکمرانون کو بے نقاب کر کے انصاف کے کٹہرے میں لاکھڑا کیا اب پوری قوم کو کرپشن کا بادشاہ نواز شریف کا احتساب چاہتی ہے عمران خان مایوس قوم کے لئے امید کی آخری کرن ہیں قوم عمران خان کے ساتھ ہے جبکہ ظلم اور اندھیر نگری کی رات ختم ہونیوالی ہے اور عوام بہت جلد نااہل حکمرانون سے نجات حاصل کر نے کا جشن منائیں گئے انہوں نے کہا کہ موجودہ کرپٹ حکمرانون کے پاس اب زیادہ وقت نہیں ہے اب یہ ہفتوں کی نہیں بلکہ چند دنوں کے مہمان ہیں
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :