گورنرسندھ عید کی نماز گلشن جناح میں ادا کریں گے

ہفتہ 24 جون 2017 17:12

گورنرسندھ عید کی نماز گلشن جناح میں ادا کریں گے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر صبح آٹھ بجے گلشن جناح، سابقہ پولو گرائونڈ میں نماز عید ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں گورنر سندھ صبح نو بجے سے گیارہ بجے تک مسلح افواج کے سینئر افسران ، مسلم ممالک کے سفارتکاروں، علماء، سول و ملٹری افسران اور عمائدین شہر سے گورنر ہائوس میں عید ملیں گے۔

متعلقہ عنوان :