کراچی ،ناردرن بائی پاس پر پولیس کا سرچ آپریشن،9 مشتبہ افراد زیرحراست

ہفتہ 24 جون 2017 17:12

کراچی ،ناردرن بائی پاس پر پولیس کا سرچ آپریشن،9 مشتبہ افراد زیرحراست
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) کراچی میںناردرن بائی پاس پر پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پی آئی بی،منگھوپیر،مدینہ کالونی،زمان ٹاون ،ٹیپوسلطان سمیت مختلف علاقوں سے 92 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔علاوہ ازیں شیرشاہ اور لانڈھی میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے ۔دونوں افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :