لاپتہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا پتہ چل گیا

مفتی شہاب الدین دبئی چلے گئے، وہ 22جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوئے ‘واپسی 2اگست ہو گی

ہفتہ 24 جون 2017 17:05

لاپتہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا پتہ چل گیا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا پتہ چل گیا ، مفتی شہاب الدین دبئی چلے گئے، وہ 22جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوئے جبکہ ان کی واپسی 2اگست ہو گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اچانک سے لاپتہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا پتہ چل گیا ۔ مفتی شہاب الدین دبئی چلے گئے ۔ وہ 22جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوئے جبکہ ان کی واپسی 2اگست کو ہوگی ۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے جماعت کے ارکان ان کی روانگی سے بے خبر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :