آئی جی خیبرپختونخوا نے شاہ پور میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس اہلکاروں کے لئے انعام کااعلان کردیا

ہفتہ 24 جون 2017 16:51

آئی جی خیبرپختونخوا نے شاہ پور میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں حصہ ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) آئی جی خیبرپختونخوا نے شاہ پور میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس اہلکاروں کے لئے انعام کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود کی جانب سے پشاور کے علاقے شاہ پور میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس اور دیگر سیکورٹی اہلکاروں کے لیے پانچ لاکھ روپے انعام کی منظوری دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :