Live Updates

رمضان المبارک میں موٹرویز اورہائی ویز پر خصوصی روڈ سیفٹی مہم جاری ہے

ہفتہ 24 جون 2017 16:22

رمضان المبارک میں موٹرویز اورہائی ویز پر خصوصی روڈ سیفٹی مہم جاری ہے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات کی ہدایات کی روشنی میںرمضان المبارک میں موٹرویز اورہائی ویز پر خصوصی روڈ سیفٹی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں موٹروے پولیس کے افسران نے جی ٹی روڈ مندرہ ٹال پلازہ پر مسافروں میں افطاری اور روڈ سیفٹی پیغامات پر مبنی خصوصی پمفلٹس تقسیم کئے اور ساتھ ساتھ دوران سفر روڈ سیفٹی کے اُصولوں اور ٹریفک قوانین کی پابندی کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :