جماعت اسلامی کی پارا چنار ، کوئٹہ اور کراچی میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت
ہفتہ 24 جون 2017 15:43
(جاری ہے)
غلبہ دین ، نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہی پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کا ضامن ہے ۔
لیاقت بلوچ نے کہاکہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی فلسطینیوں اور کشمیریوں کا بنیادی انسانی حق ہے ۔ جب تک یہ مسئلے حل نہیں کیے جاتے ، عالمی امن قائم نہیں ہوگا اور اسرائیل کی سرپرست قوتیں عالم اسلام کو تقسیم کرنے کا شیطانی کھیل جاری رکھیں گی ۔ قبلہ اول کی بازیابی کے لیے عالم اسلام متحد ہو جائے ۔ اتحاد امت درد مشترک اور قدر مشترک کا جذبہ ہی نجات کی راہ ہے ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ ایم این اے جمشید دستی کی عدالت سے ضمانت کے باوجود دوبارہ گرفتاری آمرانہ ، فسطائی اقدام ہے ۔ پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے اور انتقامی کاروائی بند کرے ۔ انہوں نے کہاکہ کوئٹہ میں ایم پی اے کی گاڑی سے ٹریفک پولیس اہلکار کی ہلاکت بڑا المیہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.