طیاروں کی کمی ،متعدد فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر آنے جانے والی 34 پروازیں متاثر
24 منسوخ ،10 سے زائد تاخیر کا شکار رہیں ،مسافروں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا
ہفتہ 24 جون 2017 15:43
(جاری ہے)
ایئرپورٹ فلائیٹ انکوائری کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے پیرس جانے والی پرواز پی کے 719منسوخ ، پی آئی اے کی پیرس سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 720 منسوخ ، پی آئی اے کی لاہور سے دمام جانے والی پرواز پی کے 247 منسوخ ، پی آئی اے کی دمام سے لاہور آنے والی پرواز 248منسوخ ، پی آئی اے کی لاہور سے دھلی جانے والی پرواز پی کے 270منسوخ ، پی آئی اے کی دھلی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 271منسوخ ، پی آئی اے کی لاہور سے بحرین جانے والی پرواز پی کے 289منسوخ ، پی آئی اے کی بحرین سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 290منسوخ ، پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 312منسوخ ، پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 313منسوخ ، پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 316منسوخ ، پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 317منسوخ ، پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 302منسوخ ، پی آئی اے کی لاہور سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 654منسوخ ، پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 655منسوخ، پی آئی اے کی لاہور سے ملتان جانے والی پرواز پی کے 683منسوخ ، پی آئی اے کی ملتان سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 684 منسوخ ، پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 798منسوخ ، ایئربلیو کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز 412منسوخ،ایئربلیو کی لاہور سے چارجہ جانے والی پرواز 413منسوخ ، ایئربلیو کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 402منسوخ ، ایئربلیو کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 403منسوخ ، ایئربلیو کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 404منسوخ اورایئربلیو کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 405منسوخ کر دی گئی جبکہ شاہین ایئر کی لاہور سے جدہ جانے والی عمرہ پرواز ، پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی عمرہ پرواز پی کے 760، پی آئی اے کی لاہور سے جدہ جانے والی عمرہ پرواز پی کے 759 اور سعودی ایئر کی جدہ اے آنے والی پرواز 734 سمیت دیگر پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.