پاک پتن میں جعلی چیک دینے پر مقدمہ در ج کر لیا گیا

ہفتہ 24 جون 2017 15:38

پاک پتن میں جعلی چیک دینے پر مقدمہ در ج کر لیا گیا
پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) پاک پتن میں جعلی چیک دینے پر مقدمہ در ج کر لیا گیا،تفصیل کے مطا بق ملزم محمد زاہد اسلم نے تھانہ بازار عارفوالا کے زاہد محبوب سے 660000روپے ادھار رقم لی اور اس کو بنک کا چیک دیا ، کھاتے میں رقم نہ ہونے پر بنک نے چیک مسترد کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔