پاک پتن کے قریب حادثہ میں نوجوان جاں بحق

ہفتہ 24 جون 2017 15:38

پاک پتن کے قریب حادثہ میں نوجوان جاں بحق
پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) حادثہ میں نوجوان جاں بحق ہو گیا،تفصیل کے مطا بق عید گاہ کا رہائشی نوجوان محمد عاقب چک 37-sp روڑ پر موٹر سائیکل جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث ان موٹرسائیکل سڑک پر کھڑی گدھا ریڑھی ست ٹکرا گیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :