کراچی کے بعد پنجاب کی جیلوں میں سرچ آپریشن

لاہور ‘ راولپنڈی ‘ فیصل آباد اور ساہیوال کی جیلوں میں تلاشی لی گئی ‘ جیلوں کے اطراف رہائشیوں کا ڈیٹا بھی چیک کیا گیا

ہفتہ 24 جون 2017 14:56

کراچی کے بعد پنجاب کی جیلوں میں سرچ آپریشن
لاہور /راولپنڈی/فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) کراچی کے بعد پنجاب کی جیلوں میں سرچ آپریشن ‘ لاہور ‘ راولپنڈی ‘ فیصل آباد اور ساہیوال کی جیلوں میں بیرکوں کی تلاشی لی گئی ‘ جیلوں کے اطراف رہائشیوں کا ڈیٹا بھی چیک کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے بعد پنجاب کی جیلوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔لاہور ‘ راولپنڈی‘ فیصل آباد اور ساہیوال کی جیلوں میں بیرکوں کی تلاشی لی گئی۔ جیلوں کے اطراف رہائش پذیر افراد کا ڈیٹا بھی چیک کیاگیا۔