وزارت داخلہ نے کوئٹہ ‘ پارا چنار میں دہشت گردی کی پیشگی اطلاع دی تھی

کوئٹہ خودکش کی اطلاع 22 مئی کو ‘پارا چنار میں دہشتگرد کے واقعہ کا الرٹ 16 اور 17 جون کومتعلقہ وزارتوں کو بھیجا‘ وزارت داخلہ

ہفتہ 24 جون 2017 14:56

وزارت داخلہ نے کوئٹہ ‘ پارا چنار میں دہشت گردی کی پیشگی اطلاع دی تھی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) وزارت داخلہ نے کوئٹہ ‘ پارا چنار میں دہشت گردی کی پیشگی اطلاع دی تھی‘ کوئٹہ خودکش کارروائی کی اطلاع 22 مئی کو متعلقہ حکومت کو بھیجی گئی جبکہ 16 اور 17 جون کو پارا چنار میں دہشتگرد کارروائی سے متعلق بتایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

کارروائی کی پیشگی اطلاع متعلقہ حکومتوں کو بھیجی گئی تھی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے کوئٹہ اور کوئٹہ ‘ پارا چنار میں دہشت گردی کی پیشگی اطلاع دی تھی‘ کوئٹہ خودکش کارروائی کی اطلاع 22 مئی کو متعلقہ حکومت کو بھیجی گئی جبکہ 16 اور 17 جون کو پارا چنار میں دہشتگرد کارروائی سے متعلق بتایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :