کراچی ،ْسائٹ ایریا میں فائرنگ سے شہید ہونے والے 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج

ہفتہ 24 جون 2017 13:53

کراچی ،ْسائٹ ایریا میں فائرنگ سے شہید ہونے والے 4 اہلکاروں کے قتل کا ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) گزشتہ روز سائٹ ایریا میں فائرنگ سے شہید ہونے والے 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سائٹ ایریا کے علاقے میں قتل ہونے والے 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ سب انسپکٹر اشرف مغل کی مدعیت میں درج کر لیا گیا جس میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ذرائع کے مطابق حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہیلمٹ پہنے دہشتگردوں کو فائرنگ کرتے اور فرار ہوتے دیکھا گیاواضح رہے کہ گزشتہ روز سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے تھے

متعلقہ عنوان :