ایل پی جی کی قیمت میں کمی

ہفتہ 24 جون 2017 13:48

ایل پی جی کی قیمت میں کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) شہر میں ایل پی جی کی قیمت کم ہو کر 80روپے کی سطح پر آ گئی ۔قیمتوں میں کمی سے گھریلو سلنڈر 118روپے سستا ہو کر 950روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 445روپے سستا ہو کر 3560روپے کی سطح پر آ گیا ۔

متعلقہ عنوان :