مظفرآباد، پٹہکہ کے مقام پر مسافر جیپکھا ئی میں گر نے سے 3افراد جاں بحق 2زخمی
ہفتہ 24 جون 2017 13:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عید کی خریداری کے لئے مظفرآباد آنے والی مسافر جیپ پٹہکہ کے مقام سے موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں جیپ میں سوا رسلیمان ، شازیہ اور 6ماہ کا بچہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور رشید سمیت دو افراد شدید زخمی جنہیں سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کردیا گیا جبکہ ایک اور واقعہ اعوان پٹی کے مقام پر رکشہ گہری میں جاگرا جس میں کانسٹیبل شدید زخمی ، سی ایم ایچ مظفرآباد شفٹ کردیا گیاجبکہ جیپ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6ماہ بچے سمیت گھر کے دیگر دو افراد کی نماز ِ جناز ہ اُن کے گائوں چھکڑیاں میں ادا کی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.