مسجد قاسم علی خان میں آج کوئی اجلاس نہیں ہوگا۔ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 جون 2017 13:10

مسجد قاسم علی خان میں آج کوئی اجلاس نہیں ہوگا۔ذرائع
پشاور اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جون 2017ء):مسجد قاسم علی خان میں آج کوئی اجلاس نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مسجد قاسم علی خان کے مہتمم مفتی پوپلزئی کی سربراہی میں رویت ہلال کنیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس نہ ہونے کی وجہ مفتی پوپلزئی اور اُن کے نائب کا بیرونِ ملک ہونا بتائی جاتی ہے۔ جس کے تحت اب ایک روز پہلے روزہ رکھنے والوں کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کا انتطار کرنا پڑے گا۔