کراچی میں منفرد’ ’شارٹ فلم فیسٹیول‘‘ستمبر میں ہوگا
ہفتہ 24 جون 2017 13:20
(جاری ہے)
شارٹ فلم فیسٹول ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ان تمام لوگوں کے لیے جوشوبز کی دنیا سے منسلک ہونا چاہتے ہیں، آگے بڑھنے کے یکساں مواقع فراہم ہوں گے۔
ستمبر2017ء سے شروع کیا جانے والا یہ فیسٹول پاکستانی ٹیلی ویڑن انڈسٹری کی تاریخ کا سب سے منفرد فیسٹول ہوگا۔ شارٹ فلم فیسٹول اس پاکستانی سینماکو خراج تحسین ہے جوکئی دہائیوں تک پوری آب و تاب سے فلم بینوں کے دل و دماغ پر چھایا رہا۔فیسٹول کے لئے 14بہترین مختصر فلموں کا انتخاب کیا جائے گا۔ انتخاب کی ذمے داری ’جیوری‘ کی ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.