عید الفطر کے موقع پر رقم کی بلا تعطل فراہمی ، اسٹیٹ بنک نے ہدایات جاری کر دیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 جون 2017 12:31

عید الفطر کے موقع پر رقم کی بلا تعطل فراہمی ، اسٹیٹ بنک نے ہدایات جاری ..
اسلام آباد اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جون 2017ء) :عید الفطرپرعوام کو رقوم کی بلاتعطل فراہمی کے لیے اسٹیٹ بنک نے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ہدایت کی کہ عوام کو بلا تعطل رقم کی فراہمی کی جائے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق تمام بینک اےٹی ایم سے کرنسی کی فراہمی یقینی بنائیں۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق عوام کی سہولت کے لیے خصوصی ٹیمیں عید پر اے ٹی ایمز کی انسپکشن کریں گی۔

متعلقہ عنوان :