قومی سلامتی کے رکھوالوں کا امن کے دشمنوں کی خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد پوری شدت سے جاری

گوجرہ کے نواحی گائوں گھنیاں میں حساس اداروں اور رینجرز کاسرچ آپریشن ‘6 سماج دشمن عناصر گرفتار ‘اسلحہ برآمد

ہفتہ 24 جون 2017 12:27

قومی سلامتی کے رکھوالوں کا امن کے دشمنوں کی خلاف ملک بھر میں آپریشن ..
گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) امن کے دشمنوں کی خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد پوری شدت سے جاری ہے ‘ گوجرہ کے نواحی گائوں گھنیاں میں حساس اداروں اور رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 6 سماج دشمن عناصر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق گوجرہ کے نواحی گائوں گھنیاں میں حساس اداروں اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 6 سماج دشمن عناصر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ …

متعلقہ عنوان :