ْمکہ ،ْجمعة الوداع پر مسجدالحرام پر حملے کے بڑے منصوبے ناکام بنادیا گیا ،ْ پانچ ملزم گرفتار
حرم کے نواح میں موجود حملہ آور نے گرفتاری کی وارننگ پر خودکودھماکے سے اڑالیا ،ْ پانچ اہلکاروں سمیت گیارہ افراد زخمی دہشت گردوں نے تین گروپ تشکیل دئیے تھے ،ْجن میں سے ایک جدہ اور دو مکہ میں موجود تھے
ہفتہ 24 جون 2017 12:23
(جاری ہے)
سعودی سیکورٹی فورسز نے مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن،سب سے حرمت والے مقام،مسجدالحرام میں خود کش حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا دہشت گردوں نے تین گروپ تشکیل دئیے تھے ،ْجن میں سے ایک جدہ اور دو مکہ میں موجود تھے۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں میں سے ایک خودکش حملہ آور مکہ کے نواح میں واقع الجیاد المصافی کالونی کے گھر میں موجود تھا۔جسے سیکورٹی فورسز نے گھیرا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا دھماکے سی5سکیورٹی اہلکاروں سمیت11افرادمعمولی زخمی ہوئے اس سے پہلے العسیلہ میں بھی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی ،ْسعودی سیکورٹی فورسز نے اب تک خاتون سمیت5مشتبہ افرادکوحراست میں لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.