سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں 17صنعتی اقتصادی زونز کی تعمیر کاکام جاری

ہفتہ 24 جون 2017 12:23

سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں 17صنعتی اقتصادی زونز کی تعمیر کاکام جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت خیبرپختونخوا میں 17صنعتی اقتصادی زونز کی تعمیر کاکام جاری ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ زون حطار، رشکئی، غازی، جلوزئی، چترال،بنوں، کرک، ڈی آئی خان، نوشہرہ، بونیر، سوات، گدون، جہانگیرہ،مانسہرہ، کوہاٹ، بٹگرام اوررسالپور میں تمیرکئے جائیں گے۔ان منصوبوں پر کام 2025تک مکمل ہوگا اوراس پر 33ارب روپے کی لاگت آئیں گی۔

متعلقہ عنوان :