روس ایران سے ایک لاکھ بیرل یومیہ تیل خریدے گا
ہفتہ 24 جون 2017 11:41
(جاری ہے)
ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی وزارت پیٹرولیم کے اعلی عہدیدار مسعود زمانی نیا اوروزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی محمود واعظی کی قیادت میں جانے والے وفد کے ساتھ سن پیٹرز برگ اقتصادی کانفرنس میں شریک ہیں۔
اس سے قبل ایران کے وزیر پیٹرولیم پیڑن نامدار زنگنے نے کہا تھا کہ معاہدے کے مطابق ایران روس کی جانب سے اعلان کردہ مقامات پر یومیہ ایک لاکھ بیرل خام تیل برآمد کرے گا۔روس کی لوک آئیل کمپنی اور ایران قومی تیل کمپنی نے تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری سے متعلق ایک مفاہمی یادداشت پر بھی دستخط کیے ہیں۔اکیسویں تین روزہ عالمی اقتصادی کانفرنس جو کہ روس کے شہر پیٹرز برگ میں ہوئی ہے میں دنیا کے 130 ملکوں کے اعلی عہدیدار اور نمائندہ وفود شریک ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.