انجینئرنگ یونیورسٹی ‘عیدملن تقریب 3جولائی کو منعقد ہوگی

ہفتہ 24 جون 2017 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کی عیدملن تقریب تین جولائی کو صبح 9بجے ایڈمنسٹریٹر بلاک میں منعقد ہوگی ‘ تقریب میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ کیڈر کے تمام ملازمین اور ایڈمنسٹریٹیوافسران شریک ہونگے‘ جبکہ قیادت وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار حسین کرینگے۔