ٹیچرز کمیونٹی سنٹر کے ملازمین کو اضافی تنخواہ کی فراہمی

ہفتہ 24 جون 2017 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء)پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پیوٹا) کے دفتر ٹیچرز کمیونٹی سنٹر میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو عیدالفطر کے لیے بطور عطیہ ایک مہینے کی تنخواہ اضافی فراہم کی گئی ان میں یونیورسٹی اور ٹی سی سی کے پرائیویٹ دونوں قسم کے ملازمین شامل ہیں ۔