انجینئرنگ اورزرعی یونیورسٹی پشاورکے ملازمین کوعیدایڈوانس کی فراہمی

ہفتہ 24 جون 2017 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء)انجینئرنگ یونیورسٹی اورزرعی یونیورسٹی کے کلاس فوراورکلاس تھری ملازمین کودس تاپندرہ ہزارروپے عیدایڈوانس دیاگیااس طرح عیدالفطرکے پیش نظرملازمین کوجون کی پیشگی تنخواہ بھی عید سے پہلے ہی فراہم کردی جائیگی۔