ڈپٹی کمشنر نے طوفان بادوباراں میں جاں بحق ہونے والے آٹھ افراد میں مجموعی طورپر 35 لاکھ روپے کے مالی امداد کے چیک فراہم کردیئے
جمعہ 23 جون 2017 23:40
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے احمد پور سیال میں رکن صوبائی اسمبلی نجف عباس سیال جبکہ تحصیل شورکوٹ میں ایم پی اے خالد غنی کے ہمراہ مالی امداد کے چیک وارثان کے گھروں میں جاکر زبیدہ مائی ، غلام قا سم، اعجاز مائی ،اصغر علی ،محمد سلیمان وغیرہ کے حوالہ کئے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مالی امدادانسانی جان کا نعم البدل تو نہیں تاہم ضلعی انتظامیہ انکے دکھوں میں برابر کی شریک ہے جنہیں تنہا نہیں چھوڑا جائیگا۔ انہوںنے جاں بحق ہونے والے افراد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.