ٹرک کی ٹکر سے وین سوار دو افراد زخمی

جمعہ 23 جون 2017 23:40

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) چنیوٹ سے فیصل آباد جانے والی مسافر وین کو فاسٹ یونیورسٹی کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نے ٹکر ماردی جس کے باعث مسافر وین میںسوار دو افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122نے اطلاع ملنے پر دونوںزخمی مسافروں کو ابتداہی طبعی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :