سیم نہر سے نامعلو م خاتون کی لاش برآمد

جمعہ 23 جون 2017 23:40

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء)بھوانہ کے علاقہ میں سیم نہر سے نامعلو م خاتون کی لاش برآمد۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122کے مطابق بھوانہ کے علاقہ میںسیم نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے نامعلوم خاتون کی عمر تقریبا 25سال ہے جو کہ پانی میں زیادہ دیر رہنے کی وجہ سے نعش خراب ہو چکی تھی جس کو پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد ایدھی سنٹر کے حوالے کر دیا جہاں اس کو امانتادفن کر دیاگیا ہے ۔